اگن ہوتری
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ برہمن جیسے رگ وید یا رہو، ہون کی رسم ادا کرنے والا برہمن، برہمنوں کی ایک ذات، آتش پرست۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ برہمن جیسے رگ وید یا رہو، ہون کی رسم ادا کرنے والا برہمن، برہمنوں کی ایک ذات، آتش پرست۔